QUESTIONS AND ANSWERS IN URDU
from the MTA Programme 'Fiqahi Masail'
Page under constant updates - Over 90 programmes to upload! I need time!
A discussion programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
- Viewers email their questions related to Fiqah and the panel of scholars answer them.
- You can click the Youtube video link to watch the whole programme or
- If you want to view the answer to a specific question, just click on the time after the @ symbol and you will be linked directly to the start of that question.
Q1 @ 02:50
كیا نماز ادا كرنے كے لئے كچھ شرائط ہیں؟
Q2 @ 04:40
كیا نماز كسی بھی وقت پڑھی جاسكتی ہے، یا كوئی معین اوقات ہیں اور ممنوعہ اوقات بھی ہیں؟
Q3 @ 08:22
بعض لوگوں میں یہ خیال كہ تین فرض نمازیں ہیں، اس كا پس منظر اور حقیقت كیا ہے؟
Q4 @ 11:45
فجر سے پہلے تہجد كی نماز كس وقت تك پڑھی جاسكتی ہے؟ اور كیا تجہد كے لئے سونا ضروری ہے؟
Q5 @ 14:30
اگر كسی نے اپنے وتر تہجد كے لئے چھوڑ ركھے ہیں لیكن اگر وہ اُٹھ نہیں سكا كہ وتر كی ادائیگی كرسكے تو اس كے لئے كیا صورت ہوسكتی ہے؟
Q6 @ 18:00
اگر كوئی عشاٴ كی نماز وقت مقررہ پر نہیں پڑھ سكا تو عشاٴ كی نماز كب تك پڑھی جاسكتی ہے؟
Q7 @ 20:55
نماز باجماعت كی بہت اہمیت ہے۔ اگر كوئی شخص نماز عصر كے وقت جبكہ عصر كی باجماعت نماز ہورہی مسجدآئے اور اس كی ظہر كی نماز ابھی رہتی ہے اس صورت میں اسے كیا كرنا چاہئیے؟ كیا باجماعت نماز میں شامل ہو یا پہلے ظہر كی نماز ادا كرے اور ترتیب كا خیال ركھنا ضروری ہے؟
Q8 @ 23:55
كیا نماز باجماعت كے لئے كسی كا انتظار كیا جاسكتا ہے؟ مقتدیوں كا یا امام كا؟
Q9 @ 28:05
بعض دنیا كے حصّوں میں غیر معمولی اوقات ہیں جہاں دن اور رات كا آپس میں اتنا فرق ہے كہ ١٢ گھنٹے كا دن نہیں ہے، مثلاً ناروے وغیرہ، ان علاقوں میں پھر كس طرح نمازوں كا وقت مقرر كیا جاسكتا ہے؟

Q1 @ 02:40 If some one forgets to perform Wadhu and while praying Namaz he or she realises that he has forgotten to make Wadhu, what should one do in such a situation?
اگر کوئی وضو کرنا بھول جائے اور نماز کے دوران یا بعد میں اُسے یاد آئے کہ وہ وضو کرنا بھول گیا ہے تو ایسے میں اُسے کیا کرنا چاہئے؟
Q2 @ 03:55 While combining Namaz-e Zohar and Asar and likewise while combining Namaz-e Maghrib and Isha, is it possible that the First Namaz is performed with the Second Namaz (that is Zohar with Asar) and Maghrib with Isha) or the second Namaz is performed with the first Namaz (i.e. Asar is performed with Zohar) and (Isha is performed with Maghrib). Is this appropriate?
نماز ظہر عصر اور اسی طرح نماز مغرب اور عشاء کے جمع کرنے کی صورت میں کیا پہلی نماز کو دوسری کے ساتھ (ظہر کو عصر اور مغرب کو عشاء کے ساتھ) یا دوسری نماز کو پہلی کے ساتھ ( عصر کو ظہر یا عشاء کو مغرب کے ساتھ) ملا کر پڑھنا چاہئے؟
Q3 @ 08:15 If some one has come after playing and is drenched in sweat and wants to perform the congregation Namaz, should he take a bath and then join the prayer or can he join the prayer (when his body is full of sweat)?
اگر کوئی نماز با جماعت کے وقت کھیل کر آیا ہو اور پسینے سے شرابور ہو، تو کیا وہ پہلے غسل کیلئے جائے یا پھر اُسی (پسینے والے جسم کے ساتھ) حال میں نماز میں شامل ہوجائے؟
Q4 @ 11:13 If it is the time for prayer and one is feeling hunger and the food is kept prepared, in such a situation should one eat the food first or perform the Namaz first?
اگر وقت نماز کا ہو، اور سخت بھوک لگی ہوئی ہو اور کھانا بھی تیار ہو تو، تو کیا پہلے نمازبا جماعت کیلئے جانا چاہئے یا کھانا کھانا چاہئے؟
Q5 @ 15:05 While performing Namaz where should one look and is it permissible to pray Namaz with the eyes closed?
نماز پڑھتے ہوئے نظریں کس طرف ہونی چاہیئیں؟ کیا آنکھیں بند کرکے بھی نماز پڑھ سکتے ہیں؟
Q6 @ 18:18 During the periods or menses women are forbidden from praying Namaz, but what is the instruction regarding reading of the Holy Qur'an when the women are having periods?
حیض کے ایّام میں عورتوں کو نماز پڑھنے کی ممانعت ہے پر ان ایّام (حیض کے دنوں) میں قران کریم کی تلاوت کے متعلق کیا حکم ہے؟
Q7 @ 21:33 If a person has joined the Eid prayer when the first Rakat has been performed, should he complete the first Rakat which he had missed to perform with the Jama'at?
اگر کوئی شخص عید کی نماز کی پہلی رکعت کے ختم ہونے کے بعد نماز میں شامل ہوتا ہے تو کیا اُسے چھوٹی ہوئی (پہلی رکعت) رکعت کومکمل کرنا ہوگا؟
Q8 @ 23:10 If a person reaches the mosque and the Eid Namaz has already been performed, can he pray the Eid Namaz separately?
اگر کوئی شخص عید کی نمازکے ختم ہونے کے بعد مسجد میں پہنچے تو کیا اُسے الگ سے نماز عید پڑھنا پڑیگی؟
Q9 @ 23:42 While traveling the Namaz is performed in Kasar, but if one has the place and convenience can he or she perform complete Namaz?
سفر میں نمازیں کسر کی جاتی ہیں پر اگر ہمیں دوران سفر وقت، جگہ اور سہولت مہیا ہو تو کیا ہم مکمل نماز پڑھ سکتے ہیں؟
Q10 @ 26:20 What is the rule regarding the performance of Sunnah in Namaz-e-Kasar?
سنتوں کے متعلق کسر میں کیا حکم ہے؟
Q11 @ 27:10 Is it necessary to perform Wadhu after a complete bath?
کیا غسل کے بعد الگ سے وضو کرنا ضروری ہے؟

|
Teachings of Islam Ahmadiyyat
Programme 3 |
Q1 @ 01:48 اگر گھر میں خاوند اور بیوی صرف دو فرد ہیں اور خاوند کسی وجہ سے نماز نہیں پڑھا سکتا۔تو کیا اس صورت میں بیوی امام ہو سکتی ہے؟
If there is only the husband and wife at home and the husband cannot lead the prayer due to some reason, in this situation can the wife lead the prayer?
Q2 @ 04:23 اگر ظہر کی سنتیں انسان فرض نماز سے پہلے ادا نہیں کر سکا۔ وہ ایسے وقت پر پہہنچا ہے کے جماعت کھڑی ہو چکی ہو۔ تو بعد میں پہلے والی چار سنتوں کے ادا کرنے کا طریق کیا ہو گا۔؟
If a person is unable to perform the Sunnah of the Zohar Namaz before the Farz Namaz, and he reaches the Mosque at such a time when the Farz Namaaz is being performed then what would the right way of performing the Sunnats?
Q3 @ 07:40 عصر کے بعد مغرب تک کوئی نماز ادا نہیں کی جا سکتی۔ لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ مغرب کی نماز سے پہلے نوافل ادا کر رہے ہوتے ہیں، تووہ کونسے نوافل ہیں اور اس بات کا جواز کس طرح نکلتا ہے؟
No Namaz can be performed in between Asar and Maghrib but it has been noticed that some people offer Nafil Namaz, how is this be admissible?
Q4 @ 10:30 اگر جلدی کی وجہ سےاس ڈر سے کہ نماز کھڑی ہے اور چھوٹ نہ جائے اس جلدی کی وجہ سے تیمم کیا جا سکتا ہے؟
If one fears that he or she might miss the Namaz and hurriedly joins the Namaz by doing Tayammum, is this permissible.
Q5 @ 12:58 نماز میں ہاتھ کس جگہ اور کس طرح باندھنے چاہیئیں؟۔
How and at which position one should fold is/her hands during Namaz?
Q6 @ 14:57 اگر کسی کو دعائے استخارہ نہیں آتی، تو کیا وہ دعائے استخارہ نہ آنے کی وجہ سے استخارہ نہیں کر سکتا؟
If some one does not know the Dua-e-Istikharah, can he or she not perform the Namaze-Istikharah?
Q7 @ 17:13 نمازکے لیے لباس کیسا ہونا چاہۓ اور جسم کا کتنا حصہ ڈھانپا ہوا ہونا ضروری ہے؟
For performing Namaaz what kind of dress should one wear and which parts of the body should remain covered?
Q8 @ 20:17 اگر کسی کو نماز کے دوران چھینک آجائے تو کیا اسے الحمد لله کہنا چاہیے؟
While praying if someone sneezes should he or she say ٓ'Alhamdolillah'?
Q9 @ 22:10 دیکھا گیا ہے کہ بعض نو جوان سنتوں کی ادائیگی میں سستی کرتے ہیں ۔وہ سمجھتے ہیں کہ اصل نماز فرض نماز ہی ہےاور سنتیں ضروری نہیں ہیں۔
It has been noticed that some youngsters become lazy when it comes to the performance of Sunnah because they feel that the Real Namaaz is Farz Namaaz and it is not necessary to perform Sunnah Namaz.
Q10 @ 25:40 اگر نماز باجماعت ہو رہی ہے اور کوئی شخص مشکل سے رکوع کی حالت میں شامل ہوا ہے۔اور رکوع کے بھی آخر میں جبکہ امام کھڑا ہو چکا ہے تو ایسی صورت میں اس کی یہ رکعت شمار ہوگی یا وہ اسے دوبارہ پڑھے گا؟
If the congregational prayer is being performed and if a person is able to join the Namaz from the Rukuand that too when the imam has stood after performing the Ruku, in this situation will the Rakat be considered as performed or should he or she perform it again?
Q11 @ 28:03 رکوع میں شامل ہونے کے لیے کیا انسان جلدی کر سکتا ہے۔بعض لوگ رکوع میں شامل ہونے کے لیے بھاگ کر آتےہیں؟
Is it OK when one hurries to perform a Ruku, because some people come running when they want to participate in the Ruku?